Passer aux informations produits
1 de 5
Darussalam

Atlas historique des prophètes et messagers par Darussalam

Atlas historique des prophètes et messagers par Darussalam

Publisher: Darussalam
Language: ourdou
Binding: Couverture rigide
Pages: 395
Size: 22 x 31 cm

Prix habituel $89.99 USD
Prix habituel Prix promotionnel $89.99 USD
Promotion Épuisé
Frais d'expédition calculés à l'étape de paiement.
Afficher tous les détails

Contenu réductible

Description du livre

Atlas historique des prophètes et messagers par Darussalam

« Histoires d'or de Sayyidna Ali Bin Abi Talib » d'Abdul Malik Mujahid (سیدناعلی بن ابی طالب کی زندگی کے سنہرے واقعات) est un ouvrage inspirant qui explore la vie de l'une des figures les plus vénérées de l'islam, l'Imam Ali (RA). Il met en lumière son courage, sa sagesse et sa contribution à l'islam à travers des récits documentés, notamment son rôle de guide, ses valeurs morales et son engagement indéfectible envers la justice. Rédigé dans un style captivant, ce livre offre de précieux enseignements spirituels et historiques, ce qui en fait une ressource essentielle pour les jeunes lecteurs comme pour les adultes intéressés par l'histoire et le leadership islamiques.


Éditeur

Darussalam

Auteur

Exemples de pages - Contenu

Page : 01
بیائے کرام کی دھوتی تاریخ پر
ائلس
تاریخ انبیا و رسل

DARUSSALAM
سامی بن عبد الله بن احمد المغلو
Page : 02
پیش لفظ
عرض ناشر
باب اول نقشہ نویسی تاریخ کے آئینے میں
نقشه نگاری
یورپ میں قرون وسطی کے نقشے قرون وسطی میں اسلامی نقشہ نگاری
شریف اور میسی
شرفی صفاقی پہلا دیواری نقشه
اسطرلاب
جدید دور کے نقشے جغرافیائی معلومات کا نظام
جغرافیائی معلومات کے نظام کے فوائد افلسوں کا علم اطلس کی معنویت اطلس یونانی دیو مالا میں
اطلس، اسلامی نقطہ نظر سے
اطلس، ایک معاصر اصطلاح کے طور پر
باب دوم حقیقتیں اور دلائل
کتاب وسنت کی روشنی میں کائنات اور انسان کی حقیقت
کرہ ارض
خشکی
پانی
سیدنا آدم دایہ اور سیدہ حواء بیا زمین پر کہاں اترے تھے؟
فہرست
16
21
24
25
29
30
30
32
34
35
36
40
40
44
44
47
47
48
49
50
53
53
53
58
22222222 8 8 8 8 8 7
Page : 03
باب 1
جغرافیہ دان ابھی کی کتاب «صُوَرُ الأَقاليم» پہلی جغرافیائی اٹلس کبھی جاتی ہے۔ ابوالقاسم بن خرداذ بہ نے پہلی رہنمائے سفر ( ٹریول گائیڈ ) تیار کی تھی۔ اس نے اپنی کتاب «الْمَسَالِكَ وَالْمَمَالِكُ» میں خلیج عربی (خلیج فارس) میں دجلہ کے دہانے (شط العرب) سے لے کر چین کی بندرگاہوں تک کا بحری راستہ بیان کیا ہے۔
(محمد علی شاهین علم الجغرافيه
واكتشافات المبكره عند المسلمين)
محمد بن صالح مصنحوی کا ٹھٹہ (پاکستان) میں تیار کردہ آسمانی گرہ (1074 ھ ) جس پرستاروں اور برجوں کے نام
عربی میں ہیں۔
پہلا دیواری نقشه
گولڈن گلوب
عرب سیاح زمین کے ایک نقشے یا زمین کی ایک تصویر کے بارے میں بتاتے ہیں جسے وہ خریطہ مامون کہتے ہیں۔ باوجود یکہ انھوں نے اس نقشے سے متعلقہ حقائق ہمارے لیے محفوظ رکھے اور ہمیں پہنچائے ہیں، نقشے کے بارے میں ابھی ابہام ہے کہ اسے کن لوگوں نے بنایا تھا۔ یہ نقشہ مسعودی نے بھی دیکھا تھا۔ وہ کہتا ہے کہ میں نے کئی کتابوں میں ان علاقوں کی رنگدار تصاویر دیکھی ہیں۔ Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée de la question de savoir si elle a besoin d'aide. جغرافیائی حالات اور اس تصویری نقشے میں دیکھیں جو مامون الرشید کے لیے بنایا گیا تھا۔ یہ نقشہ اس دور کے چند حکماء نے مل کر بنایا تھا جس میں کائنات کے افلاک و نجوم، بحر و بر، آباد و غیر آباد مقامات، اقوام کے مسکنوں اور شہروں کی نقشہ کشی کی گئی تھی۔ یہ نقشہ بطلیموس اور مارینوس کے نقشوں سے زیادہ اچھا ہے جو اس سے پہلے بنائے گئے تھے۔ نقشہ کشی کے فن کو مسلمانوں کے ہاں بڑی پذیرائی ملی۔ انھوں نے بحری نقشے بنائے جن کو یورپی جہاز رانوں نے سمندری مسافتوں کے اندازے اور ساحلوں اور جزیروں کی نشاندہی کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا۔ شریف اور یسی فن نقشہ نگاری کا پیش رو تھا۔ اس نے اندلس، ایشیائے کو چک ، قسطنطنیہ، مصر، شمالی افریقہ، سواحل فرانس اور انگلستان کے طویل سفر کے بعد شاہ نارمن راجر دوم کے لیے قدیم Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide et de confiance کے علاوہ شہروں، سمندروں اور دریاؤں کی نشاندہی کی تھی۔ بادشاہ کو یہ نقشہ اس قدر پر قدر پسند آیا کہ اس نے وہ نقشہ اور میسی کے زیر نگرانی چاندی کے قرص پر کندہ کرایا۔ یہ نقشہ پوری مہارت اور دقت نظر سے بنایا گیا تھا اور اس میں نہایت
Vous avez besoin d'aide pour obtenir des informations sur votre entreprise
34
Page : 04
باب 4
اللہ کے نبی سیدنا یعقوب عالی سلام
سیدنا یعقوب عالیم بن سیدنا اسحاق علی بن سید نا ابراہیم علیا ۔ ان کا نام اسرائیل ہے۔ یہ کنعانیوں کے نبی تھے جن کے بارے میں ان کے دادا کے نبی تھے جن کے رے میں ان کے دادا
سید نا ابراہیم علیہ اور دادی سیدہ سارہ ایم کو بشارت دی گئی تھی ۔ ارشاد باری تعالی ہے:
وامراته قايمةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَرْنَهَا بِاسْحَقَ وَمِنْ وَرَاءِ إِسْحَقَ يَعْقُوبَ ))
اور ابراہیم کی بیوی (قریب کھڑی تھی تو وہ ہنس پڑی، پھر ہم نے اسے اعلق کی خوشخبری دی اور اعلق کے بعد یعقوب ( پونے) کی ۔ « (ھود 7111) سید نا یعقوب علیہم کو بھی اپنے آباء و اجداد کی طرح اللہ کی توجہ اور اس کی رحمت حاصل تھی۔ وہ ابھی کے نبیح اور انھی کے نقش قدم پر گامزن تھے۔
یعقوب عالم کے 12 فرزند
سید نا یعقوب عالیم کے بارہ فرزند تھے جن کے بیٹوں پوتوں کو قرآن مجید نے اسباط کہا ہے۔ Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'une entreprise et d'une entreprise وہ ان میں سب سے جلیل القدر، نیک نیست، پاک طینت اور متقی بیٹے تھے۔ وہ گیارہ بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ سیدنا یعقوب علیہا ان پر زیادہ توجہ دیتے اور ان سے زیادہ شفقت کرتے تھے۔ یہ فطری امر ہے۔ باپ ہمیشہ چھوٹی اولاد پر زیادہ شفقت کرتا ہے یہاں تک کہ وہ بڑی ہو جائے اور وہ بیمار اولاد پر زیادہ مہربانی کرتا ہے یہاں تک کہ وہ شفایاب ہو جائے ۔ سیدنا یعقوب علیہ ایک مربی والد کا بہترین نمونہ تھے۔ Et il y a des gens qui s'en occupent et qui s'en occupent. کرتے تھے۔ Il y a beaucoup de choses à faire et à faire en sorte que vous soyez en mesure de le faire. کے برداشت نہ کر پائے۔ شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا کہ یوسف کو قتل کر دینا چاہیے، تاہم بعد ازاں وہ ارادہ قتل سے باز آئے اور یوسف عالیہ کو راستے پر واقع ایک Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour s'en sortir
سید نا یعقوب مالیزم یوسف ملینڈا کے فراق پر اس قدر غمزدہ ہوئے کہ مارے غم کے آنکھوں کی روشنی چلی گئی۔ ایک عرصے کے بعد اللہ تعالی نے
انھیں یوسف راہ سے ملا دیا اور ان کی بینائی لوٹا دی۔
بئر يعقوب
186
PUITS DE JACOB
یری المافظة على قدمية التكات
RESPECTEZ UNIQUEMENT LE SACRÉ SACRÉ DE CE SITE
نابلس ( فلسطین) میں یعقوب علی ام سے منسوب کنوا
Page : 05
انبیائے کرام کی دعوتی تاریخ پر اٹلس تاریخ انبیا و رسل
9 786035 004381
دار السلام
کتاب وسنت کی اشاعت کا عالمی ادارہ
www.darusalamstore.com
CARUSSALAM

Votre panier
Produit Sous-total des produits Quantité Prix Sous-total des produits
Atlas historique des prophètes et messagers par Darussalam
Atlas historique des prophètes et messagers par Darussalam
Atlas historique des prophètes et messagers par Darussalam
$89.99/pièce
$0.00
$89.99/pièce $0.00

Who is Sami Ibn Abdullah Ibn Ahmad Al-Maghlouth?

Sami Ibn Abdullah Ibn Ahmad Al-Maghlouth is a notable figure in Islamic scholarship and a respected author. He is recognized for his contributions to various works in the fields of Islamic studies, particularly in areas related to Islamic history, jurisprudence, and spirituality. His writings aim to provide deeper insights into the teachings of Islam, offering both intellectual and practical guidance for Muslims. Al-Maghlouth is also admired for his work in disseminating Islamic knowledge through his books and lectures, making complex religious topics accessible to a broader audience. His efforts continue to have a significant impact on Islamic scholarship.